سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماء سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، عبدالغفور حیدری، ایمل ولی خان اور سید خورشید احمد شاہ بھی موجود ہیں Share on: WhatsApp

مریم نواز شریف، سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر، سینیڑ پرویز رشید لاہور ائیرپورٹ پر

maryam nawaz senator sardar yaqoob khan nasir senator pervaiz rasheed at lahore airport
Share on: WhatsApp

کراچی میں فرانس کے قومی دن کی تقریب منعقد کی گئی

کراچی میں فرانس کے قومی دن کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کا اہتمام فرانس کے قونصل جنرل ڈ یڈ ر تا لپان کی جانب سے کیا گیا ۔ تصویر میں فرانس کے قونصل جنرل،  ان کی اہلیہ،سینیٹر سیف اللہ مگسی ،میزان بینک کے سینئر ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ مشکور خان اور زافا فا رما کے سی مزید پڑھیں