ریسٹورنٹ مالکان ملازمین اور ڈیلیوری رائیڈرز کی ویکسینیشن لازمی کرائیں ,حکومت نے ریلیف دے دیا ہے ایڈمنسٹریٹر

 مشکل وقت میں سندھ حکومت کے ساتھ ہیں,ایکرا کے چیئرمین اسد حنیف اور جنرل سیکرٹری فیصْان راوت کی شہید بے نظیر بھٹو پارک ویکسینیشن مرکز کی افتتاحی تقریب سے بات چیت کراچی (بزنس رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کرونا کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے لاک ڈائون سے سندھ حکومت کوبڑی کامیابی مزید پڑھیں

گورنرکااعتراض مسترد

یاسمین طہٰ سندھ حکومت نے گورنرعران اسماعیل کااعتراض مسترد کرتے ہوئے باالآخر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹرکراچی تعینات کردیا۔ جبکہ سیاسی جماعتوں نے مرتضیٰ وہاب کی تعیناتی پر شدید تحفظات کااظہار کیا ہے۔ کے ایم سی کے افسران بھی مرتضیٰ وہاب کی تعیناتی پر دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

شجر کاری و پرچم کشائی_

شجرکاری گرین پاکستان مہم  کے ذریعے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا ہوگا، آصف رضا قادری  گرین اینڈ کلین پاکستان کے لیئے ضروری ہے کہ ہر محب وطن پاکستانی اپنا  قومی سماجی کردار ادا کرے، آصف رضا قادری  وطن کی خاطر جان نچھاور کرنے والے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، آصف رضا مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے سرکاری آفیسز میں صفائی ستھرائی کے لیے ذاتی کمٹمینٹ کی مثال قائم کردی

محکمہ تعلیم کے آفیس میں پھیلا کچرا وزیر تعلیم نے خود اٹھاکر ڈسٹبن میں ڈالا, آفیسرز و اسٹاف دیکھتا رہ گیا محکمہ تعلیم کے مختلف آفیسز کا اچانک دورہ, عوامی مسائل فوری طور حل کرنے کی ہدایات عملے کی حاضری چیک کی اور صفائی ستھرائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا کراچی 9 اگست۔محکمہ مزید پڑھیں

مری بروری کے تحت، ڈاکٹر آمنہ ہوتی کی کتاب کی تقریب رونمائی

راولپنڈی(کامرس ڈیسک) معروف مصنفہ ڈاکٹر آمنہ ہوتی کی کتاب ’’GEMS and JEWLS:The religions of pakistan‘‘ کی تقریب رونمائی کرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی میں ہوئی ۔تقریب کا اہتمام مری بروری کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کیاگیاتھاجس کے مہمان خصوصی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز تھے جبکہ مری بروری کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اسفن مزید پڑھیں