روسی سفیر البرٹ پی خوریو نے پنجاب یونیورسٹی میں روسی زبان کی تدریس و ترویج کے لئے تزئین نو شدہ کلاس رومز کاافتتاح کیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے روسی سفیر کا استقبال کیا

روسی سفیر البرٹ پی خوریو نے پنجاب یونیورسٹی میں روسی زبان کی تدریس و ترویج کے لئے تزئین نو شدہ کلاس رومز کاافتتاح کیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے روسی سفیر کا استقبال کیاروسی وفد میں رشین ہاوس پاکستان کے ہیڈ رسلان ایم پروخورو و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر پرنسپل اورینٹل کالج مزید پڑھیں

بھارت سے آئے سکھ یاتریننکانہ صاحب اور سچا سودا پر حاضری اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد کرتار پور پہنچ گئے،

لاہور( جنرل رپورٹر )بھارت سے آئے سکھ یاتریننکانہ صاحب اور سچا سودا پر حاضری اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد کرتار پور پہنچ گئے،جہاں و ہ 2روز قیام کریں گے بورڈ ترجمان کے مطابق یاتریوں کو سخت سیکورٹی کے حصار میں کرتار پور روانہ کیا گیا، سکھ رہنماؤں نے متروکہ وقف املاک بورڈ اور مزید پڑھیں

)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے آج گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے روس کے سفیر البرٹ کوریو (Mr. Albert Khorev)نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے نئے تعینات ہونے والے سفیر کو خوش آمدید کہااور مبارکباد دی

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے آج گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے روس کے سفیر البرٹ کوریو (Mr. Albert Khorev)نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے نئے تعینات ہونے والے سفیر کو خوش آمدید کہااور مبارکباد دی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو بل وقت پر نہ ملنے کی شکایت، بل وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہریوں کو جرمانے کی رقم ادا کرنا پڑتی ہے،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو بل وقت پر نہ ملنے کی شکایت، بل وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہریوں کو جرمانے کی رقم ادا کرنا پڑتی ہے، سوئی گیس آفس شہر سے باہر ہے اسے بھی شہر کے وسط میں منتقل کیا مزید پڑھیں

ورکرز کو ملنے والی اسکیموں جو گزشتہ ڈیڑھ سالوں سے رکی ہوئی ےاس پر اور بلخصوص گلشنِ معمار اور نادرن بائی پاس لیبر کالونیوں کو ابتک بنیادی سہولیات نہ ملنے پر ایک اہم میٹنگ

کراچی ۔۔ سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ہیڈ آفس میرین فیصل بلڈنگ شاہراہِ فیصل کراچی میں سیکریٹری ویلفیئر بورڈ سندھ سعید صالح جمانی صاحب کی دعوت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفیئر بورڈ شہلا کاشف اور دیگر بورڈ کے افسران کے ہمراہ سندھ کی مختلف لیبر فیڈریشنوں کے نمائندگان کے ساتھ ورکرز کو ملنے والی اسکیموں جو مزید پڑھیں