اسحاق ڈار نہیں تو کون ؟ مفتاح اسماعیل، اسد عمر ، حماد اظہر اور شوکت ترین جیسے لوگ باتیں تو آسمان سے تارے توڑ کر لانے کی کرتے ہیں لیکن جب انہیں بیٹنگ دو تو پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہو جاتے ہیں ، ان سب کا کردار دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت جیسا ہے

اسحاق ڈار نہیں تو کون ؟ مفتاح اسماعیل، اسد عمر ، حماد اظہر اور شوکت ترین جیسے لوگ باتیں تو آسمان سے تارے توڑ کر لانے کی کرتے ہیں لیکن جب انہیں بیٹنگ دو تو پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہو جاتے ہیں ، ان سب کا کردار دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت مزید پڑھیں

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستا ن ویلفئیر سوسائٹی کی حوصلہ افزائ کیلئے تقریب کا اہتمام ہوا

جدہ ۔( امیر محمد خان سے ) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستا ن ویلفئیر سوسائٹی کی حوصلہ افزائ کیلئے تقریب کا اہتمام ہوا ،ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 2006 سے پاکستا ن قونصلیٹ مین مفت میڈیکل کیمپ لگاتا ہے جہاں ضرورت مند پاکستانیون کو طبی مشورے ،طبی معاہنہ ، اور ادویات فراہم کی جاتی ہیں مزید پڑھیں

بغاوت سے متعلق شقوں کا خاتمہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================== قرونِ وسطیٰ میں حکمرانوں پر تنقید یا ان کی توہین کو بغاوت سمجھا جاتا تھا۔ جب برطانوی حکومت نے 1857کی جنگ آزادی کو کچلا تو پھر 1886 میں پولیس کو منظم کرنے کے لیے قانون نافذ کیا۔ اس پولیس ایکٹ میں سلطنت برطانیہ کے خلاف آواز اٹھانے کو سنگین ترین مزید پڑھیں

پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر محمد ارشد بٹ کی بغداد (عراق) میں درگاہ حضرت غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری،ان کے بیٹے عبداللہ بٹ اور عبید اللہ بٹ بھی ہمراہ تھے۔

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر محمد ارشد بٹ کی بغداد (عراق) میں درگاہ حضرت غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری،ان کے بیٹے عبداللہ بٹ اور عبید اللہ بٹ بھی ہمراہ تھے۔ اس دوران انہوں نے سجادہ نشین غوث پاک سید ہاشم الدین سے خصوصی مزید پڑھیں

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں 20 سال بعد کانووکیشن رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں آئی پی ایچ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں 20 سال بعد کانووکیشن رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں آئی پی ایچ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔کانووکیشن میں ڈگریاں تقسیم کرنے کے علاوہ 43 سٹوڈنٹس کو گولڈ میڈلز سے بھی نوازہ جائیگا۔ کانووکیشن کے انعقاد کے سلسلہ میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔یہ بات ڈین آئی پی ایچ مزید پڑھیں