پاکستان سپر لیگ 8 کا آفیشل اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے اینتھم ’سب ستارے ہمارے‘ کو عبداللّٰہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس اینتھم میں عاصم اظہر، شائےگل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

ریڈیو کا عالمی دن اور میرا صداکار سے پروڈیوسر تک کا سفر۔

میری بات۔ ========== ریڈیو کے عالمی دن کو منانے کا آغاز2011ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرار داد کی منظوری کے بعد ہوا ور دنیا بھر میں ورلڈ ریڈیو ڈے پہلی بار 2012ء میں منایا گیا تب سے اب تک یہ دن مخصوص نظریات کے تحت منایا جاتا ہے مزید پڑھیں

سول ایویشن اتھارٹی کی قیادت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والے من گھڑت خط کا معاملہ سی اے اے ملازم کی جانب سے خط میں ڈی جی سول ایوی ایشن پر لگائے گئےالزامات بے بنیاد ہیں کرپشن میں ملوث زرین گل کے ڈی جی سی اے اے پر الزامات کو مسترد کرتے ہیں

کراچی ہیڈکواٹرز سول ایویشن اتھارٹی 12 فروری 2023 ادارے کی قیادت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والے من گھڑت خط کا معاملہ سی اے اے ملازم کی جانب سے خط میں ڈی جی سول ایوی ایشن پر لگائے گئےالزامات بے بنیاد ہیں کرپشن میں ملوث اور ضمانت پر رہائی پانے والے زرین گل کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے کا سب کو انتظار ہے دوسرا بڑا مسئلہ بزنس کے لئے یہ ہے کہ خام مال کی درآمد کے لئے فارن ایکسچینج دستیاب نہیں ہے جن کا انحصار امپورٹڈ خام مال پر ہے وہ بند ہوجائیں گے اور کچھ بند بھی ہوچکے ہیں

عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا سب کو انتظار ہے ارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا سب کو انتظار ہے دوسرا بڑا مسئلہ بزنس کے لئے یہ ہے کہ خام مال کی درآمد کے مزید پڑھیں

ریلوے کا قراقرم ایکسپریس سمیت مزید 3 ٹرینوں کو نئی اور جدید بوگیوں کے ساتھ چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس سمیت مزید 3 ٹرینوں کو نئی اور جدید بوگیوں کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو 120 دن میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس حوالے مزید پڑھیں