امریکہ میں پاکستانی بزنس مین قاضی منان کے سکینہ گرل ریسٹورنٹ کی دھوم

امریکہ کے شہر واشنگٹن میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور فوزیہ قصوری کا قاضی منان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ایک انداز ۔امریکا میں ان دنوں پاکستانی بزنس مین قاضی من ان کے سکینہ گرل ریسٹورینٹ کی بہت دھوم مچی ہوئی ہے یا ریسٹورنٹ اپنے عمدہ اور لذیذ کھانوں کی وجہ سے مشہور ہے اور مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری

کراچی ۔ ایس بی سی اے کی بڑی کاروائی ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری شو روم کمرشل استعمال کئے جارہے تھے۔ ایس بی سی اے کے اعلی افسران و پولیس کا شو روم پر سیلیں لگانے کا سلسلہ جاری۔ شو روم مالکان بھی جمشید روڈ ایم اے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے نئے معاونِ خصوصی ویرجی کولھی کا سرکاری دفتر میں پہلا دن

حال ہی میں مقرر کیے گئے وزیراعلیٰ سندھ کے نئے معاون خصوصی ویرجی کولھی نے اپنا کام شروع کر دیا ہے ۔سرکاری دفتر ملنے کے بعد انہوں نے پہلے دن لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل معلوم کیے۔ دفتر میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے قائدین کی تصاویر مزید پڑھیں

سلمیٰ مروت خان … پاکستان کی چیمپیئن سپراسپورٹس گرل

پاکستان کی بہادر لڑکی سلمیٰ مروت خان نے جیپ اسپورٹس ریلی میں چیمپئن بن کر سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے لیک ریلی چکوال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس سے پہلے وہ تھل ریلی اور چولستان ریلی میں کامیابیاں حاصل کرچکی ہیں۔ انہوں نے صوابی ریلی میں بھی کامیابی حاصل کی۔ اسپورٹس جیپ ریلی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یونیورسٹیوں کا ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تدریسی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے ۔طلباء اساتذہ والدین اور تدریسی ماہرین کا کہنا ہے کے اکثر یونیورسٹیوں میں سیکورٹی کے بے تحاشا انتظامات ہونے کی وجہ سے یہ درسگاہ کم اور کسی جنگ زدہ علاقے کا منظر زیادہ مزید پڑھیں