سندھ ہائیکورٹ نے تھر کول پاور پلانٹ کو پانی فراہمی کے منصوبے میں کرپشن سے متعلق درخواست پر محکمہ انرجی سمیت آبپاشی اور تھر کول کو منصوبے کے متعلق معلومات دینے کا حکم دیدیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے تھر کول پاور پلانٹ کو پانی فراہمی کے منصوبے میں کرپشن سے متعلق درخواست پر محکمہ انرجی سمیت آبپاشی اور تھر کول کو منصوبے کے متعلق معلومات دینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو تھر کول پاور پلانٹ کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں سیکریٹری سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے خلاف درخواست پر سروس ریکارڈ اور مذکورہ آسامیوں پر بھرتی کا مکمل طریقہ کار اور تفصیلات طلب کرلیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں سیکریٹری سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے خلاف درخواست پر سروس ریکارڈ اور مذکورہ آسامیوں پر بھرتی کا مکمل طریقہ کار اور تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سندھ اسمبلی میں سیکریٹری سمیت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے لیاری کے علاقے میں ہمقدم کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 1200 سے زائد صارفین نے شرکت کی۔

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے لیاری کے علاقے میں ہمقدم کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 1200 سے زائد صارفین نے شرکت کی۔ کیمپ میں موجود صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے بقایاجات کی قسطوں میں ادائیگی، نیا کنیکشن اور خراب میٹرکی تبدیلی کی خدمات فراہم کی گئیں۔ ======================

الکبابب الافغانی ریسٹورنٹ کی دبئی میں نویں برانچ کا افتتاح

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دبئی کے المعروف فوڈ چین الکبابب الافغانی ریسٹورنٹ کی نویں برانچ کا افتتاح یہاں دبئی میں ہوا، افتتاحی تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ریسٹورنٹ کے مالک آفتاب خان، راز خان، ارشد خان اور رافع خان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ ہوٹل مالک آفتاب خان اور دیگر مزید پڑھیں

ترکیہ کے بعد چین اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 6.8 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے بعد چین اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 6.8 شدت کا زلزلہ چین اور تاجکستان کے سرحدی علاقہ کے قریب زلزلہ آیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام کے بعد تاجکستان میں چین کے ساتھ سرحد کے قریب 6.8 شدت کے زلزلے کے مزید پڑھیں