دوران ملازمت وفات پانے والے واٹر بورڈ ملازمین کے لواحقین بیٹی، بیٹے اور بیوہ کو حسب تعلیم ایک سے گیارہ گریڈ تک مستقل بنیادوں پر ملازمت کے آفر آرڈرز جاری کردیے گئے

کراچی:- ( ) دوران ملازمت وفات پانے والے واٹر بورڈ ملازمین کے لواحقین بیٹی، بیٹے اور بیوہ کو حسب تعلیم ایک سے گیارہ گریڈ تک مستقل بنیادوں پر ملازمت کے آفر آرڈرز جاری کردیے گئے، آفر آرڈرز دینے کی تقریب کا انعقاد ایم سیکریٹریٹ واٹر بورڈ کارساز میں ہؤا جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف مزید پڑھیں

جمہوری نظام کے لیے کھلا چیلنج ۔

۔۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی کے قلم سے پاکستان نے 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ایک مستحکم اور موثر نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت کو فروغ دینے کی متعدد کوششوں کے باوجود یہ نظام کمزور ہے۔ جمہوری نظام کے کمزور ہونے کی کئی وجوہ میں سیاسی جماعتیں اسے مضبوط مزید پڑھیں

غر یب عو ا م مر رہے ہیں حکمر ا نو ں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں ملک د یو ا لیہ ہونے کے قریب ہے بد ترین معا شی حا لا ت میں 85 ر کنی کا بینہ کی کیا ضر و ر ت ہے پو ری قو م عد لیہ کی طر ف د یکھ ر ہی ہے ا شرا فیہ کا کڑا ا حتسا ب ہو نا چا ہیے

مسرور احمد مسرور ================ پاکستان اپنی 75 سالہ تاریخ میں اس وقت بدترین حالات سے گزر رہا ہے اور یہاں بسنے والے غریب اور متوسط طبقے کے لوگ مہنگائی کے طوفان میں گھرے ہوئے زندگی اور موت کی کشمکش سے نبرد آزما ہیں لوگوں کے لیے دو وقت تو دور کی بات ہے ایک وقت مزید پڑھیں

حکمران اپنی عیاشیوں کو ختم کرنے کی بجائے غریبوں کوختم کرنے والی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،جماعت اسلامی یوٹیلٹی اسٹورزپر معمولی سبسڈی بھی ختم کرکے غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا گیا،مجاہد چنا*

کراچی(۔ نعیم اختر) جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورزپربھی دود،ڈائپرز،شیمپوز،سرف اورصابن سمیت درجنوں برانڈڈاشیاءمہنگی کرنے پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غریب ومتوسط طبقے پربجلی گرانے کے مترادف قراردیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ عوام کی حالت زار پر رحم اورعام آدمی کا معیارزندگی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عزیز الدین کو صدارتی ایوارڈ دیا جائے ۔ فرمان علی خان خادم ڈاکٹر عزیز الدین نے پاکستان کو تھیلیسیمیا سے پاک کرنے کی جدو جہد میں ساری عمر لگا دی ۔

کراچی ( نعیم اختر ) تھیلیسیمیا کے غریب مریض بچوں کی خدمت میں ۔70 بار سے زیادہ مرتبہ خون کے عطیات پیش کرنے والے سماجی کارکن اور ( ن) لیگی رہنما فرمان علی خان خادم نے حکومت پاکستان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سدا بہار ڈائریکٹر مزید پڑھیں