ایڈیشنل سیشن جج غربی نے کیماڑی علی محمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات کے مقدمے میں ملزم خیر محمد کی ضمانت منظور کرلی۔

ایڈیشنل سیشن جج غربی نے کیماڑی علی محمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات کے مقدمے میں گرفتار ملزم خیر محمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ضمانت منطور کرتے ہوئے ملزم کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ مقدمے میں نامزد ملزمان شاہد حسین اور سعید خان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے پرسنل سیکرٹری محمد خان بھٹی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے ربورو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے پرسنل سیکرٹری محمد خان بھٹی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل نے محمد خان بھٹی اور ساتھیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔ عدالت نے درخواست واپس مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل (آر سی ڈی سی کونسل) گوادر کے زیر اہتمام آٹھواں علمی ادبی اور کتابوں کے میلہ کا شاندار افتتاح

گوادر تاز ترین نیوز گوادر: 23 , فروری 2023 ٹکرز برائے ٹی وی چینلز میڈیا اور سوشل میڈیا گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل (آر سی ڈی سی کونسل) گوادر کے زیر اہتمام آٹھواں علمی ادبی اور کتابوں کے میلہ کا شاندار افتتاح گوادر : گوادر میں چار روزہ مزید پڑھیں

شہید میر مرتضی بھٹو کے فرزند جونئیر ذوالفقار علی بھٹو اور صاجزادی فاطمہ بھٹو نے سول اسپتال لاڑکانہ اور بچوں کے ایچ آئی وی سینٹر کا اچانک دورہ کیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان شہید میر مرتضی بھٹو کے فرزند جونئیر ذوالفقار علی بھٹو اور صاجزادی فاطمہ بھٹو نے سول اسپتال لاڑکانہ اور بچوں کے ایچ آئی وی سینٹر کا اچانک دورہ کیا لاڑکانہ فاطمہ بھٹو اور جونئیر ذوالفقار علی بھٹو نے ایچ آئی وی میں مبتلہ بچوں کی عیادت کی اس موقع پر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے بن قاسم میں بیس ایکڑ زمین کی لیز میں توسیع سے متعلق درخواست آئندہ سماعت پر متعلقہ زمین کی قانونی حیثیت سے متعلق بھی رپورٹ طلب کرلی۔

جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بن قاسم میں بیس ایکڑ زمین کی لیز میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سرکاری زمینوں کی لیز اور الاٹمنٹ کے حوالے سے اہم آبزرویشن دیتے ہوئے جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا کہ اس ملک کے ساتھ یہی تو ظلم مزید پڑھیں