فیکٹری مالکان کو غیر ہنر مند محنت کشوں کی کم از کم 25,000/-روپے ماہانہ اُجرت کا تصدیقی بیان آویزاں کرنے کی ہدایت

فیکٹری مالکان کو غیر ہنر مند محنت کشوں کی کم از کم 25,000/-روپے ماہانہاُجرت کا  تصدیقی بیان  آویزاں کرنے کی ہدایت کراچی 21فروری۔ مینیمم ویجز بورڈ سندھ کی سفارش پر حکومت سندھ نے  غیر ہنر مند محنت کشوں کی کم از کم25,000/-روپے ماہانہ اُجرت  کا نوٹیفکیشن جاری   کیا تھا ، جس کا اطلاق   یکم جون مزید پڑھیں

۔ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی وضاحت ۔صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی کابینہ سے برطرفی کی تردید

۔ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی وضاحت ۔صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی کابینہ سے برطرفی کی تردید ۔سوشل میڈیا پر چلنے والی صوبائی وزیر کی برطرفی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔ترجمان ۔وزیراعلئ نے بارکھان واقعہ کی انکوائری کے لیۓ جے آئی ٹی کی تشکیل کی ہدایت کی ہے۔ترجمان ۔انکوائری رپورٹ آنے مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور رہے گی،

کراچی(پریس ریلیز) آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور رہے گی، اقوام متحدہ کو کشمیر کے مسئلے پر خود کو قراردادوں تک محدود نہیں کرنا چاہیے، اور ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو اپنے اوپر ہونے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات * صوبہ کی تعمیر و ترقی، ترقیاتی منصوبوں ،عوامی فلاح کے اقدامات، قانون سازی میں ایوان بالا کی اہمیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال * صوبہ سندھ کی ترقی کے لئے وفاق کے اقدامات اہم ہیں گورنر سندھ * مزید پڑھیں

دوران ملازمت وفات پانے والے واٹر بورڈ ملازمین کے لواحقین بیٹی، بیٹے اور بیوہ کو حسب تعلیم ایک سے گیارہ گریڈ تک مستقل بنیادوں پر ملازمت کے آفر آرڈرز جاری کردیے گئے

کراچی:- ( ) دوران ملازمت وفات پانے والے واٹر بورڈ ملازمین کے لواحقین بیٹی، بیٹے اور بیوہ کو حسب تعلیم ایک سے گیارہ گریڈ تک مستقل بنیادوں پر ملازمت کے آفر آرڈرز جاری کردیے گئے، آفر آرڈرز دینے کی تقریب کا انعقاد ایم سیکریٹریٹ واٹر بورڈ کارساز میں ہؤا جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف مزید پڑھیں