پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت تنازع : نواز شریف نے مریم نواز کی حمایت کردی

پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت تنازع: نواز شریف نے مریم نواز کی حمایت کردی اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے پنجاب حکومت سے تنازع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے مریم نواز کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت کے درمیان جاری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری – مریم نواز پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دے رہی ہیں، تکلیف سندھ حکومت کوکیوں ہورہی؟عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کا انعقاد، کیا پورے ملک کے پتے اور شناختی کارڈ تبدیل ہونے جا رہے ہیں؟

بشیر چوہدری، ۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو تجویز دی ہے کہ مستقبل میں شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ووٹر لسٹوں کی خامیاں دور کرنے کے لیے گاؤں دیہات کی سطح پر گلیوں اور گھروں کو بھی نمبر الاٹ کرے، جس کے بعد نادرا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سکیورٹی واپس لے لی سکیورٹی کی واپسی سیاسی انتقام کا حصہ ہے، اس صورتحال میں سیکورٹی واپس لینے کی وجہ سب کو سمجھ آتی ہے

مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں سے سکیورٹی واپس لے لی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی اور ان کے دیگر بھائیوں سے سکیورٹی واپس لی گئی ہے، مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حال آدھا تیتر آدھا بٹیر والا ہو گیا ہے: عظمیٰ بخاری- پنجاب میں 3 دریاؤں میں سیلاب آیا، 47 لاکھ افراد متاثر ہوئے-ندیم افضل چن نے سیلاب متاثرین کے لیے کیا کیا ہے

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسی بات کریں گے ویسا جواب ان کو آئے گا، آپ کا حال آدھا تیتر آدھا بٹیر والا ہو گیا ہے، وہ ہمارے اتحادی ہیں ہم ان کا بڑا احترام کرتے ہیں لیکن کراچی اور لاہور مزید پڑھیں