
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان سرخ کپڑوں میں ملبوس پارٹی گارڈز کی حفاظت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ اگر انہیں یا ان کے خاندان میں سے کسی کو کچھ ہوا تو ذمے دار وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں
















































