
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرصدارت گورننس امور پر جائزہ اجلاس * محکموں کی جانب سے تجاوزات کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ نے کاروائیاں شروع کردی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات کیمطابق سوات میں کئی مقامات بشمول فضاگٹ میں تجاوزات ہٹا دئیے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ تجاوزات ہٹانے کے بعد مزید پڑھیں
















































