دنیا بھر میں ایپس کے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کہاں ہوتے ہیں؟

دنیا بھر میں روزانہ اربوں کی تعداد میں ایپس ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کس ملک میں کی جاتی ہیں اور ہمارا ملک پاکستان اس حوالے سے کس نمبر پر ہے؟۔ ایپ ڈاؤن لوڈز کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان تھوڑا پیچھے مزید پڑھیں

بِٹ کوائن کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گزشتہ ہفتے قیمت میں 10 فی صد اضافے کے بعد بِٹ کوائن نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر کی حد عبور کر لی۔ تازہ ترین سنگِ میل ’اپٹوبر‘ نامی ٹرینڈ کو فالو کرتا دِکھائی دیتا ہے جو کہ کرپٹو انڈسٹری کی ایک اصطلاح ہے (اکتوبر کے مہینے میں ماکیٹ نے ہمیشہ مزید پڑھیں

اٹلی: مشہور پینٹر کے جعلی فن پارے نمائش سے ضبط

اطالوی پولیس نے پینٹر سیلواڈور ڈالی کی ایک نمائش سے 21 فن پاروں کو جعلی ہونے کے شک پر ضبط کر لیا۔ اطالوی شہر پارما میں منعقد ہونے والی نمائش “Dalí, Between Art and Myth”، پر چھاپہ مار کر مبینہ جعلی فن پارے ضبط کیے جن میں ڈرائنگ، ٹیپسٹریز اور انگریونگز شامل ہیں۔ فن پاروں مزید پڑھیں

ایرانی شہر رفسانجان ہر سال ایک فٹ کی رفتار سے دھنس رہا ہے، تحقیق میں انکشاف

ایران میں پینے کا 60 فیصد پانی زیر زمین آبی ذخائر سے نکالا جاتا ہے مگر بڑھتی طلب اور کم بارشوں کے سبب ذخیروں میں پانی مسلسل گھٹ رہا ہے جس سے زمین بھی بیٹھ رہی۔ اب برطانوی لیڈز یونیورسٹی کی ماہر ارضیات، جیسکا پائن نے تحقیق سے دریافت کیا ہے، وسطی ایران میں 31 مزید پڑھیں

برطانیہ میں 1279 کلو وزنی اور 21.3 فٹ چوڑا کدو اُگانے کا نیا عالمی ریکارڈ

وٹامن اے و سی اور پوٹاشیم سے بھرپور سبزی، حلوہ کدو دنیا بھر میں مقبول جس سے بنی مٹھائی، پیٹھا ذوق وشوق سے کھائی جاتی ہے۔ اب برطانوی شہر لمنگٹن میں دو کسان بھائیوں، آئن اور پیٹر نے دنیا کا سب سے وزنی وچوڑا حلوہ کدو اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ مزید پڑھیں