
برطانیہ میڈیا کا کہنا ہے کہ فون چوری میں ملوث گینگ کےخلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فون چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ انٹرنیشنل گینگ پر گزشتہ برس 40 ہزار موبائل فون چین اسمگل کرنے کا مزید پڑھیں
















































