وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کا سرکاری دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

میڈیا ونگ اسلام آباد: 7 اکتوبر 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کا سرکاری دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے ================= کوالا لمپور: 7 اکتوبر 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء ملائیشیاء وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائشیاء کو سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت شاہراہ قائدین پر بچوں اور خواتین کی غزہ واک

پریس ریلیز کراچی (۔ ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے زیر اہتمام غزہ میں اسرائیلی مظالم کے دو سال مکمل ہونے کے خلاف خواتین اور بچوں کی جانب سے عظیم الشان “غزہ واک” کا انعقاد کیا گیا۔ یہ واک خالد بن ولید روڈ سے شاہراہ قائدین تک نکالی گئی جس میں ہزاروں خواتین اور مزید پڑھیں

سات روزہ انسداد پولیو مہم – کمشنر لاڑکانہ ڈویژن طاہر حسین سانگی کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ ہونے والی سات روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، یہ مہم 13 سے 19 اکتوبر 2025ء تک جاری رہے گی،

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) کمشنر لاڑکانہ ڈویژن طاہر حسین سانگی کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ ہونے والی سات روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، یہ مہم 13 سے 19 اکتوبر 2025ء تک جاری رہے گی، اجلاس میں کمشنر کو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

غزہ کے عالمی دن کے موقع پر لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے مظلوم فلسطینی بھا یؤں کے حق میں ریلی کا انعقاد

پریس ریلیز غزہ کے عالمی دن کے موقع پر لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے مظلوم فلسطینی بھا یؤں کے حق میں ریلی کا انعقاد اسرائیلی بربریت اورفلسطینی مسلمانوں کے خلاف جاری اسرائیلی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں: فراز حسیب اقوام عالم اسرائیل کے انسانیت کے خلاف جاری مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

کراچی: سمندر میں ڈوبنے کا حادثہ، بیٹا جاں بحق جبکہ باپ کو زندہ بچا لیا گیا

ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ڈوب کر بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے شخص کو نیم بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 21 سالہ سرفرازعلی شیخ کے مزید پڑھیں