بلاول کو چاہیے کہ وزیراعلی اور شرجیل میمن کو ساتھ لیں اور شہر کا دورہ کریں اور پتہ چلے کہ شہری کیا کہتے ہیں

کراچی کا جہانگیر روڈ اپنی تباہ حالی کی وجہ سے حکمرانوں کی عدم توجہ کی کہانی سناتا ہے ۔ شہریوں کی پریشانی کا ان حکمرانوں کو احساس نہیں کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ جہانگیر روڈ حکومت کی شہری مسائل سے عدم توجہ کی ایک بدترین مثال ہے سارا سال یہ سڑک حکمرانوں کی مزید پڑھیں

خدارا کیمرے ایک طرف رکھ کر سیلاب متاثرین کی مدد کو پہنچیں۔ شرجیل میمن

خدارا کیمرے ایک طرف رکھ کر سیلاب متاثرین کی مدد کو پہنچیں۔ شرجیل میمن سیلاب متاثرین پر سیاست کرنا انتہائی شرمناک رویہ ہے،شرجیل میمن 07 اکتوبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگ پنجاب حکومت کو پکار رہے ہیں لیکن وہاں حکومت مزید پڑھیں

پنجاب میں بسنت منانے کی تیاریاں، شائقین کے لیے خوشخبری

بسنت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، پنجاب حکومت نے محفوظ اور کنٹرولڈ بسنت کے انعقاد کے امکانات پر غور شروع کر دیا۔ حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کی۔ اجلاس میں جشنِ بہاراں کے دوران مخصوص دنوں مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل دینے کی منظوری دے دی

امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

سندھ میں صورت حال – پولیس ترجمان کے مطابق رواں سال بھتہ خوری کے 118 واقعات رپورٹ ہوئے- بھتہ خوری کے 78 ملزمان میں سے 43 گرفتار ہیں۔

سندھ میں صورت حال – پولیس ترجمان کے مطابق رواں سال بھتہ خوری کے 118 واقعات رپورٹ ہوئے- بھتہ خوری کے 78 ملزمان میں سے 43 گرفتار ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ معیشت دشمن عناصر کو جڑ سے ختم کریں گے، تاجر برادری کے تعاون سے مجرموں کے خلاف مزید پڑھیں