
پاکپتن کی صدیوں پرانی تاریخ میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج پاکپتن کا دورہ کریں گی۔ اس موقع پر وہ شہر کے پہلے سرکاری ٹرانسپورٹ سسٹم، الیکٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح کریں گی، جو نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ شہریوں کو باعزت، مزید پڑھیں
















































