
آصف زرداری نے ایک بار پھر حاجی علی حسن زرداری پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، وہ گزشتہ روز نواب شاہ میں ہونے والی اہم ملاقات میں اہم شخصیت تھے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات وفاقی مزید پڑھیں
















































