عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہا ہے، مشیر وفاقی ٹیکس محتسب عبدالماجد یوسفانی

9 اکتوبر 2025ء ٹیکرز عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہا ہے، مشیر وفاقی ٹیکس محتسب عبدالماجد یوسفانی انسان کی نیت اچھی ہو تو اللہ تعالیٰ اسکی مدد کرتا ہے اور اسباب پیدا کرتا ہے، مشیر وفاقی ٹیکس محتسب کمال کی بات ہے عالمگیر ویلفیئر مختصر وسائل کے ساتھ بڑا کام مزید پڑھیں

لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانےاورعدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے دینا ہوں گے۔

لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانےاورعدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے دینا ہوں گے۔ جج لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عادل راجا نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کو بدنام کیا اور ان مزید پڑھیں

ٹھٹھہ شہر کے مین اسٹاپ، ٹریفک چوکی کے قریب مسلح افراد نے صوبائی وزیر اوقاف، زکوات و عشر، مذھبی امور سید ریاض شاہ شیرازی کی سرکاری گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،

ٹھٹھہ (جے پی) جمعرات کی شب کو ٹھٹھہ شہر کے مین اسٹاپ، ٹریفک چوکی کے قریب مسلح افراد نے صوبائی وزیر اوقاف، زکوات و عشر، مذھبی امور سید ریاض شاہ شیرازی کی سرکاری گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ان کے برادر نسبتی سید اظہار شاہ شیرازی مزید پڑھیں

دبئی میں دنیا کا سب سے مہنگا لباس تیار کر لیا گیا

دبئی کے سُنار نے سونے سے دنیا کا سب سے قیمتی لباس تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 قیراط سونے سے تیار کردہ اس لباس کی تیاری میں 1 ہزار 270 گرام سے زائد (44.8 اونز) سونا استعمال ہوا ہے۔ اس لباس میں ایک تاج اور مزید پڑھیں