دو اہم مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے، جو K-Electric کی ملکیتی ساخت اور مستقبل کے تعاون کے فریم ورک میں ایک اہم پیش رفت ہیں

مور خہ 09اکتوبر 2025 کراچی 9 اکتوبر۔ سندھ کی معیشت میں ایک اہم اور مثبت پیش رفت اُس وقت دیکھنے میں آئی جب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی آفیس میں سعودی۔پاک مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اور 30 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کی میزبانی کی۔یہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا احسن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ورکر رحمان اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

ٹکرز برائے نشر / 09 اکتوبر 2025 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا احسن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ورکر رحمان اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار پولیو ورکرز ہمارے بچوں کے مستقبل کے محافظ ہیں، ان پر حملہ دراصل انسانیت اور معاشرے کے تحفظ پر حملہ ہے، مزید پڑھیں

“امریکا کی لڑکی نے ’جوکر‘ سے متعلق 2318 اشیاء جمع کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا”

امریکا میں ایک کامک کی مداح لڑکی نے بیٹ مین کے ولن ’جوکر‘ سے متعلقہ 2318 اشیاء اکٹھی کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست انڈیانا کے شہر بلومنگٹن کی 22 سالہ میگن پیئرس کے مطابق انہوں نے یہ اشیاء مڈل اسکول جمع کرنی شروع کیں اور جلد ہی ان کے پاس مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کی کرکٹ میں انٹری

مصنوعی ذہانت نے اب کرکٹ کے میدان میں بھی انٹری دے دی ویمنز ورلڈ کپ میچ میں ٹاس سے قبل پچ رپورٹ پیش کی۔ بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں آج مصنوعی ذہانت نے کرکٹ کے میدان میں بھی انٹری دے دی اور ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

“پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کا سب سے کم قیمت سبسکرپشن پلان لانچ”

اوپن اے آئی(OPEN AI) کی جانب سے اپنا سب سے کم قیمت سبسکرپشن پلان چیٹ جی پی ٹی گو( chat gpt go) پاکستان سمیت ایشیا کے مزید 16 ممالک میں متعارف کرا دیا گیاہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نک ٹورلے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر اس کا اعلان کیا۔انہوں نے مزید پڑھیں