مقابلہ- عوام کی اچھی خدمت کون کر رہا ہے؟

مقابلہ- عوام کی اچھی خدمت کون کر رہا ہے؟ صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کی صورتحال، روزانہ کی خبریں۔ جیوے پاکستان رپورٹ =============== کراچی کی 80 فیصد عمارتیں فائر سیفٹی سسٹم سے محروم کراچی کی 80 فیصد عمارتیں فائر سیفٹی سسٹم سے محروم ہیں۔ 90 فیصد میں ایمرجنسی راستے تک نہیں۔ لاکھوں شہری روزانہ خطرے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی میں سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کےایڈوائیزرامیدعلی جونیجوجیالےبن گئے

پیپلزپارٹی میں سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کےایڈوائیزرامیدعلی جونیجوجیالےبن گئے تحریک استحکام پارٹی کےصوبائی جنرل سیکریٹری بھی رہے امیدعلی جونیجوسابق ایم پی اےدادومرحوم عزیزجونیجوکےداماد اورحیدرآباد میں پی ٹی آئی کےٹکٹ ہولڈربھی رہےہیں پ پ پ لیڈیزونگ کی صدرفریال ٹولپورسے ملاقات کےبعدشمولیت کااعلان کی سید جاویدشاہ جیلانی مہرین بھٹوبھی شمولیت مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر ترین مدت میں خصوصی بچوں کے 5 ہزار سے زائد داخلے کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور:…… وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر ترین مدت میں خصوصی بچوں کے 5 ہزار سے زائد داخلے کا نیا ریکارڈ قائم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے معاون خصوصی ثانیہ عاشق اور پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی مزید پڑھیں

نوابشاہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گاؤں اللّہ بخش مگسی کا دورہ صدرِ مملکت رئیس محبوب علی مگسی کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے

نوابشاہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گاؤں اللّہ بخش مگسی کا دورہ صدرِ مملکت رئیس محبوب علی مگسی کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے صدرِ مملکت نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا و فاتحہ خوانی کی صدرِ مملکت نے مرحوم کے صاحبزادے آفتاب مگسی اور دیگر اہلِ خانہ سے دلی مزید پڑھیں