پولیو مہم میں قریبی اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی نظر رکھی جائے اور باہر سے آنے والے بچوں کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں.

محکمہ اطلاعات سندھ، میرپور خاص ہینڈ آؤٹ مورخہ 10 اکتوبر 2025 میرپور خاص (. ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہا ہے کہ پولیو وائرس سے بچاؤ کےلیے ایک قومی فریضہ کے ساتھ سنجیدگی سے مل کر کام کیا جائے اس ضمن میں تمام مطلوبہ انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور مائکرو پلان مزید پڑھیں

ملتان میں آن لائن نوکریوں اور ٹریننگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا

ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی کے دوران آن لائن جابز اور ٹریننگ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ این سی سی آئی اے کی کارروائی کے دوران مرکزی ملزم سمیت 8 افراد گرفتار کیے گئے ہیں، مشتبہ ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ضلع کیچ میں 5 سال سے کم عمر 93,667 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

خبرنامہ نمبر 7573/2025 تُربت 10 اکتوبر : کمشنر آفس تُربت میں انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تابش علی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر محمد بلوچ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ، ڈاکٹر عبدالراوف بلوچ، پولیو ڈویژنل ڈائریکٹر مکران ڈاکٹر محمد اشرف خان، عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

“لائیو شو کے دوران چوہے کی آمد سے نیوز اینکر گھبرا اٹھی”

عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران اسٹوڈیو میں چوہا گھس گیا۔ چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہوکر کرسی سے اچھل پڑیں۔ خاتون نیوز پریزنٹر کے خوف زدہ ہو کر کرسی چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چند لمحوں کے بعد نیوز پریزنٹر نے اپنی نشست دوبارہ سنبھالتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک ڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، پولیس نے جوابی کارروائی کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جانب سے بھرپور مزید پڑھیں