حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج، 5 ویکسینیٹر نوکری سے فارغ

حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج کرنے اور سنگین لاپرواہی پر محکمہ صحت کے 5 ویکسی نیٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولیو سے متاثرہ بچی کے انتقال پر کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی مزید پڑھیں

کیا آئندہ وزیراعظم مریم نواز ہوں گی؟

تحریر: سہیل دانش سیٹی بج گئی کہ بس بہت ہوگئی۔ لفظی چاند ماری روک دی جائے۔ پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے بڑوں کی بیٹھک میں دونوں جانب سے مصالحانہ رویہ اور سیز فائر کی کوشش رنگ لے آئی۔ کے پی میں علی امین گنڈاپور بوجھل قدموں سے تخت پشاور سے نیچے اُتر مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ نے موناکو کیلئے بطور پاکستانی سفیر اسنادِ تقرری پیش کر دیں

رضا چوہدری پاکستان کی فرانس میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے موناکو کی ریاست کے لیے پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنے اسنادِ تقرری پیش کر دیں۔ اسنادِ تقرری پیش کرنے کی تقریب 7 اکتوبر 2025ء کو شاہی محل موناکو میں منعقد ہوئی۔ شاہی محل پہنچنے پر سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پرنس ڈی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں پوائنٹ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، ورثا نے ڈرائیور کو معاف کردیا

جامعہ کراچی میں پوائنٹ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، ورثا نے ڈرائیور کو معاف کردیا جامعہ کراچی میں افسوسناک حادثے کے دوران پوائنٹ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق ہوگئی، حادثہ پوائنٹ سے اترنے کے دوران پیش آیا، طالبہ کے ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے زیر حراست بس ڈرائیور مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان کے مطابق آپریشن رات گئے مکمل کیا گیا جس میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حصہ لیا، دہشتگردوں کے حملے میں7 اہلکار شہید ہوئے۔ حملے میں زخمی ہونے والے 13 اہلکاروں مزید پڑھیں