آسٹریلیا میں طیارہ حادثہ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز میں شیل ہاربر ایئرپورٹ پر ایک لائٹ طیارہ اڑان بھرتے ہی حادثے کا شکار ہوگیا جس تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارنے نے صبح تقریباً 10 بجے اڑان بھری۔ یہ پرائیویٹ طیارہ تھا جس کی منزل باتھرسٹ تھی۔ اڑان کے صرف چند لمحے بعد، مزید پڑھیں

مقابلہ- بلاول کے صوبہ سندھ اور مریم کے صوبہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے؟ ایک نظر

مقابلہ- بلاول کے صوبہ سندھ اور مریم کے صوبہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے؟ ایک نظر ================= حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج، 5 ویکسینیٹر نوکری سے فارغ حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج کرنے اور سنگین لاپرواہی پر محکمہ صحت کے 5 ویکسی مزید پڑھیں

امریکی شہری کا ہالووین پر عالمی ریکارڈ بنانے کا عزم

امریکا کا ایک شہری ہالوین تہوار پر بہترین اور زیادہ سے زیادہ سجاوٹ پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے قریب ہے۔ ہالوین ہرم کے نام سے جانا جانے والا شہری شخص امریکی ریاست کینٹکی کے شہر کولڈ اسپرنگ کا رہنے والا ہے۔ ہالوین ہرم تہوار پر ایسے بڑے پیمانے پر ہالووین سجاوٹ تیار کررہا ہے مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ‌پیما اسد علی میمن کا شاندار کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں برِاعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا سفر مکمل کر کے تاریخی کارنامہ سر انجام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے بلند چوٹی سر کر کے عالمی سطح پر مشہور سیون سمٹس چیلنج مکمل کر لیا۔ اسد مزید پڑھیں

پالتو کتے کے حملے میں بچے کی ہلاکت، والدین کو تین سال بعد قید کی سزا

برطانیہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں عدالت نے انوکھا فیصلہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ فارم ہاؤس کے پالتو کتے کے کاٹنے سے ہلاک ہونے والے 3 سالہ بچے کے والدین کو جج کی جانب سے واقعے کے تین سال بعد قید کی سزا مزید پڑھیں