گورنر ہاؤس کو وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول، ترجمان کی تصدیق

پشاور (11 اکتوبر 2025): ترجمان گورنر ہاؤس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق آج دن 2:30 بجے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوا ہے، جانچ پڑتال اور قانونی تقاضوں کے بعد استعفیٰ آئینی طریقہ کار کے تحت عمل میں مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی کازوے پر شہریوں کی بڑی تعداد سونا ڈھونڈنے پہنچ گئی

کراچی میں کورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے بڑی تعداد میں لوگ کھدائی کا سامان لے کر پہنچ گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے کھدائی کا سامان لیکر گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔ کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت مزید پڑھیں

پولیس ٹریننگ سکول ڈی آئی خان کے 7 شہداء کی نماز جنازہ ادا

پولیس ٹریننگ سکول ڈی آئی خان کے 7 شہداء کی نماز جنازہ ادا ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ سکول ڈیرہ اسماعیل خان پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 7 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے شرکت کی، مزید پڑھیں

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی….مودی کا اصل چہرہ سامنے آگیا…. ٹیکنالوجی کامیابی کا دشمن؟

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاؤں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی۔ متاثرہ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ فیس کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا استعفا وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری

علی امین گنڈاپور کا استعفا گورنر ہاؤس کو موصول، منظور نہ ہونے پر وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری اجلاس میں تجویز زیر غور آئی کہ فوری طور پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے، اور اگر گورنر کی جانب سے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور نہ کیا گیا تو تحریکِ عدم مزید پڑھیں