فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم “نیلوفر” کا ٹیزر جاری

گزشتہ رات ہم ایوارڈز کے دوران طویل عرصے سے منتظر فلم “نیلوفر” کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ یہ فلم تقریباً پانچ سال کی تاخیر کے بعد آخرکار ریلیز کے لیے تیار ہے۔ ٹیزر بصری طور پر نہایت خوبصورت ہے اور فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی ایک بار پھر اسکرین پر جادو مزید پڑھیں

کراچی پورٹ سے قیوم آباد تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبہ بندرگاہ سے بھاری گاڑیوں کیلئے مخصوص راستہ فراہم کرے گا، 16.5 کلومیٹر طویل یہ فریٹ ایکسپریس وے پورٹ کو سینیٹر تاج حیدر انٹرچینج سے جوڑے گا

کراچی پورٹ سے قیوم آباد تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبہ بندرگاہ سے بھاری گاڑیوں کیلئے مخصوص راستہ فراہم کرے گا، 16.5 کلومیٹر طویل یہ فریٹ ایکسپریس وے پورٹ کو سینیٹر تاج حیدر انٹرچینج سے جوڑے گا پیپلز گرین ٹرانسپورٹ ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے، شرجیل میمن 12 اکتوبر ، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے مزید پڑھیں

قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان ‏

قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان ‏ قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کردیا۔ ‏پشتو میں آڈیو پیغام میں کہا کہ افغان دہشت گردوں کے خلاف وہ پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ قبائلی عوام مزید پڑھیں

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک، طالبان لاشیں چھوڑ کر فرار

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک، طالبان لاشیں چھوڑ کر فرار پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی، پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک اور کئی چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں

فلم فیر ایوارڈز: شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

گزشتہ رات احمد آباد میں فلم فیر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاں شائقین کو اپنے پسندیدہ بالی ووڈ ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ تقریب کی میزبانی بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور معروف ہدایتکار کرن جوہر نے کی۔ شاہ رخ خان نے شاندار انٹری کے ساتھ اسٹیج مزید پڑھیں