
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت اشتعال انگیزی کے جواب میں بھرپور اور مؤثر کارروائی پر وزیراعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین “فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے باک قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کا نا مزید پڑھیں
















































