ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد

ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان نے اولمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی۔ فیڈریشن نے سید حبیب شاہ پر 10 سال کے لیے پابندی عائد کی ہے، پابندی کا فیصلہ پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیر قانونی انتخابات کرانے پر لگائی گئی ہے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان نے پنجاب ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کے پی کے میں نامزد وزیرِ اعلیٰ کامیاب نہیں ہونا چاہیے: رانا تنویر

وفاقی وزیرِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں نامزد وزیرِ اعلیٰ کامیاب نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی اراکین اگر آزاد ہیں تو ایسے عناصر سے گریز کریں۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ افغانستان کو بار بار سمجھایا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ، 4 امیدوار سامنے آ گئے

خیبر پختون خوا کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے 4 امیدوار سامنے آ گئے، انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کل صبح 10 بجے منعقد ہو گا۔ خیبر پختون خوا کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار سہیل آفریدی نے کاغذات جمع کرا دیے۔ مزید پڑھیں

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد طالبان و وابستہ دہشتگرد ہلاک، 30 پوسٹوں پر قبضہ کیا گیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج نے پاک افغان سرحد کے لمبے حصے پر پاکستان پر حملہ کیا، فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال اور دشمنانہ کارروائی کے طور پر پاکستان پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس اور نقصان کے مزید پڑھیں

طالبان کے حامی پاکستانی صحافی سوشل میڈیا پر اپنے خیالات لکھ رہے ہیں۔ 50 سال سے طالبان پاکستان میں آزادی اور آزادی کے مزے کیسے لے رہے تھے؟ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا اور بھارت کے تعاون سے تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث رہے۔

طالبان کے حامی پاکستانی صحافی سوشل میڈیا پر اپنے خیالات لکھ رہے ہیں۔ 50 سال سے طالبان پاکستان میں آزادی اور آزادی کے مزے کیسے لے رہے تھے؟ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا اور بھارت کے تعاون سے تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ کابل پر افغان طالبان کے قبضے سے قبل مزید پڑھیں