کراچی، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز

کراچی، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز کراچی(جنگ نیوز)پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔400میٹر لمبا اور 24,070ٹی ای یوز گنجائش والا ایم ایس سی مِکول کراچی پہنچ گیا،ترجمان ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کی جانب سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو۔ آپ پر اس شہر کا قرض ہے!

تحریر: سہیل دانش آپ با اختیار بھی ہیں اور بر سرِ اقتدار بھی۔ آپ کسی بھی وقت وزیراعظم سے ہاٹ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ فوج کے سربراہ سے میل ملاپ آپ کے روٹین میں شامل ہے۔ آپ بھٹو کے نواسے اور محترمہ بے نظیر کے صاحبزادے ہیں۔ سیاسی اعتبار سے آپکی شخصیت پر کوئی مزید پڑھیں

پولٹری اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ہنگامی احکامات جاری

پولٹری اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ہنگامی احکامات جاری لاہور (آصف محمود بٹ)وفاقی حکومت نے پولٹری مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی برآمدات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام پشاور ہائی کورٹ میں دائر اس درخواست کے بعد سامنے آیا ہے جس میں زندہ مرغیوں، گوشت اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان نے اوساکا ایکسپو 2025ء میں دو بین الاقوامی اعزازات جیت لیے

پاکستان نے جاپان کے صنعتی شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو 2025ء میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت لیے۔ پہلا ایوارڈ ایگزیبیشن کیٹیگری میں برانز ایوارڈ پاکستان پویلین کو دیا گیا، جو بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن (BIE) کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی، امن و امان کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے اقدامات، اور سیکیورٹی کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہء خیال کیا گیا وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال مزید پڑھیں