کراچی:سندھ میں ریبیز سے متاثرہ بچہ کراچی میں دم توڑ گیا

کراچی:تھر کی تحصیل چھاچھرو کا رہائشی 11سالہ امتیازسمیجو قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں دم توڑگیا کراچی:بچے کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا کراچی:رولر ہیلتھ سینٹر چھاچھرو میں بچے کو ایکسپائر ویکسین لگائی گئی، والدین کا الزام کراچی:این آئی سی ایچ نے ریبیز سے متاثرہ بچے کے انتقال کی تصدیق کردی کراچی:سندھ میں مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ تعلیمی اداروں میں پڑھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی دلچسپی کے لئے دیگر پروگراموں کو بھی ترتیب دے

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ تعلیمی اداروں میں پڑھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی دلچسپی کے لئے دیگر پروگراموں کو بھی ترتیب دے کر ان میں دلچسپی کا سامان پیدا کیا جائے۔کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر اثر اسکولز کے اساتذہ بلاشبہ اپنی تمام تر توجہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : بچے

بچوں کے دو روزہ لٹریچر فیسٹول کا شاندار انعقاد

 ساٹھویں لٹریچر فیسٹول کا شاندار اختتام  بچوں کے ساٹھویں لٹریچر فیسٹول کے دو روزہ پروگرام میں سے پہلے دن کا انعقاد نہایت کامیابی کے ساتھ عمل میں آیا جس میں بچوں اور بڑوں نے نہایت جوش و خروش سے حصّہ لیا۔فیسٹول کے لئے سجائے گئے تمام پنڈالوں کے نام مشہور ہیروز یا شخصیات کے نام مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا طالب علم کراچی پہنچ گیا

محمد انیق کو بین الاقوامی ورکشاپ میں امریکا مدعو کیا گیا تھا محمد انیق بین الاقوامی آن لائن تقریری مقابلے میں فاتح قرار پایا تھا بین الاقوامی آن لائن مقابلہ آٹھ ماہ جاری رہا کراچی ایئرپورٹ پر محمد انیق کے اہل خانہ نے خوش آمدید کہا ورکشاپ کا مقصد فن تقریر کے جدید تقاضوں اور مزید پڑھیں

بچوں کے ادب کو فروغ دینے کیلئے کام کرنیکی اشد ضرورت ہے: کمشنر کراچی افتخار شالوانی

 کمشنر کراچی دفتر میں کونسل آف لائبریریز قائم کر دی گئی ہے :کمشنر کراچی کراچی : کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ بچوں کے ادب کو فروغ دینے کے لئے کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت ان نجی اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور مصنفین کی ہر ممکنہ حوصلہ افزائی کر نے کے مزید پڑھیں