
بلوچستان : انجمن تاجران کی اپیل پرٹیکسز اورمہنگائی کے خلاف خاران، ہرنائی، دکی، لورالائی، چمن، پشین، پنجگور، گوادر اور کیچ میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ہڑتال کے موقع پر شہر کی تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، مرکزی انجمن تاجران کی اپیل پر شہر میں مکمل شٹرڈاؤن۔مختلف تاجرتنظیموں کے اپیل پر حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف مزید پڑھیں