
سعودی عرب میں ہونے والے ایک باکسنگ مقابلے میں برٹش پاکستانی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈ ب کو شکست دی تو وہاں پر موجود پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے باکسر عامر خان کو گلے لگا لیا اور جیت پر مبارکباد دی ۔باکسنگ فائٹ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین مزید پڑھیں