
سمندری طوفان ’سیلی‘ نے امریکی ریاستوں فلوریڈا اور الاباما کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں بدترین سیلابوں کا خطرہ بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان علاقوں میں ایک سو پانچ میل فی گھنٹہ ہواؤں کی رفتار کے ساتھ کیٹگری ٹو شدت کے طوفان سے ساحلی علاقوں میں مزید پڑھیں