سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندربلوچ کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد

سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندربلوچ کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا ،جس میں سپیشل سیکرٹری محمد عثمان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرحافظ شاہد لطیف،ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی ڈاکٹرشہزادانور ودیگرعہدیداران نے شرکت کی۔سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندربلوچ نے اجلاس کے دوران پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی کارکردگی کاتفصیلی جائزہ لیا Jeeveypakistan.com ۔ڈی مزید پڑھیں

گلف اردو کونسل کے زیر اہتمام سعودی عرب کی عیدالوطنی کے موقع پر منعقد محفل مشاعرہ

رپورٹ: احسن نذیر اکمل دوبٸی ………………………… عربی اور اردو زبان کے ممتاز شاعر ادیب اور دانشور زبیر فاروق نے کہا ہے کہ گلف اردو کونسل دیار غیر میں اردو کی حقیقی معنوں میں سفیر ہے۔گلف اور خلیجی ممالک میں اعلیٰ پائے کا ادب تخلیق ہو رہا ہے،یہاں مقیم شعرا و ادبا ء کی اردو کے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف افسانہ نگار،ڈرامہ نویس اور شاعر اسد محمد خاں کی 90 ویں سالگرہ پر تپاک انداز سے منائی گئی

اسد محمد خاں بہت بڑے لکھاری ہیں ،ان کی نظمیں تحریریں خود اپنا جواز پیش کرتی ہے ، معروف شاعر افتخار عارف اسد محمد خاں اردو ادب کی آبرو ہیں ،ان کا ہونا ہمارے لئے غنیمت ہے ، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کراچی ( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف مزید پڑھیں

حالیہ نہم کلاس بورڈز کے ناقص رزلٹ کا اساتذہ کو ذمہ دار قرار دینا کسی بھی طرح درست نہیں اساتذہ ناموافق حالات کے باوجود ملک وقوم کی خدمت کر رہے ہیں گزشتہ چار سالوں میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا گیا : صدر پنجاب ٹیچرز یونین چوہدری سرفراز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، رانا انوار، مستنصر باللہ اعوان، سعید نامدار، طارق شریف زیدی، نادیہ جمشید، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان، رانا الیاس، ملک سجاد، چوہدری عباس، مصطفیٰ سندھو، مزید پڑھیں

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کا زندگی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے تعلیمی ادارے کا دورہ کراچی ۔ 24 ستمبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں