گرمیوں کی چھٹیوں کو آرٹ کی تعلیم کے لئے بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہیں،الحمراء اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے بعد ماحول میں مزید بہتری آئی ہے۔

انچارج الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس و ڈپٹی ڈائریکٹر آرکائیو محمد عارف نے کہا ہے کہ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی گرمیوں کی چھٹیوں کو آرٹ کی تعلیم کے لئے بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہیں،الحمراء اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے بعد ماحول میں مزید بہتری آئی ہے۔ محمد عارف نے کہاکہ مزید پڑھیں

جنتوں کی ٹھنڈی میٹھی چھاٶں کی زندگی میں قدر کرلو ماٶں کی

جنتوں کی ٹھنڈی میٹھی چھاٶں کی زندگی میں قدر کرلو ماٶں کی پھول لے کر قبر پہ کل جاٶ گے اپنی غفلت پر بہت پچھتاٶ گے آج چُومو خاک ان کے پاٶں کی زندگی میں قدر کر لو ماٶں کی رب کے پیاروں نے ہے یہ فرمادیا ماں اگر راضی تو راضی ہے خدا بات مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کا ہفتہ وار اجلاس

لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کا ہفتہ وار اجلاس سینئر صحافی، شاعر و دانشور محترم اظہر غوری کی زیر صدارت لائبریری ہال میں منعقد ہوا۔ شبیر صادق نے ریڈیو فیچر جبکہ رفیع جمال نے غزل تنقید کے لیے پیش کی۔ اجلاس کی نظامت سیکرٹری حلقہ شہزاد فراموش نے کی۔ معروف گلوکار اقبال باہو مزید پڑھیں

آج کتابوں کا عالمی دن ھے

قلم اور کتاب سے گریزاں قومیں بازی گر کا تماشا دیکھنے والا ہجوم بن کر مہزب اقوام کی ٹھوکروں کا رزق بن جایا کرتی ہیں قلم جس کی قسم رب ذو الجلال نے کھائی ھے اس کا تقدس اور لفظ کی حرمت بحال کرو وگرنہ فیصلے یوں ھی تلواروں سے لکھے جاتے رہیں گے ماں مزید پڑھیں

اطہر اقبال کی کتاب ”ایک محاورہ ایک کہانی“ ”فرید پبلشرز“ نے شائع کردی

کراچی ( ) نامور مصنف اطہر اقبال کی بالخصوص بچوں کے لیے تحریر کی ہوئی کتاب ”ایک محاورہ ایک کہانی“ معروف اشاعتی ادارے ”فرید پبلشرز“ نے شائع کر دی ہے جس میں ایک سو ایک مقبولِ عام محاوروں پر تصاویر کے ساتھ کہانیاں اس انداز میں تحریر کی گئی ہیں کہ بچوں کو محاورے کا مزید پڑھیں