
* گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب * گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے محمد احمد شاہ سے بطور نگراں صوبائی وزیر حلف لیا * تقریب میں نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس (ریٹائرڈ )مقبول باقر,نگراں صوبائی وزراء کی شرکت * چیف سکریٹری سندھ نے تقریب کی نظامت کے فرائض انجام دئیے * صوبائی سکریٹریز مزید پڑھیں