سابق وزیراعظم نواز شریف 5روزہ دورے پر چین روانہ- ”میری آواز،مریم نواز“کا افتتاح

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے۔ وہ چین کے دورہ میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کے دورے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دے دیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی تعمیر ہونے والی شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کردی گئی۔ اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دے دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 20 اپریل کو شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کرنے کی وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔ وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی شریک حیات، H.E. عالم الہدیٰ نے آج پاکستان سویٹ ہوم سنٹر کا دورہ کیا جہاں رکن قومی اسمبلی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔

ایرانی صدر کی شریک حیات، H.E. عالم الہدیٰ نے آج پاکستان سویٹ ہوم سنٹر کا دورہ کیا جہاں رکن قومی اسمبلی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے یتیم بچوں کو محفوظ اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے قوم کے کامیاب مستقبل مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیر خزانہ مجتبیٰ مزید پڑھیں

)وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے 2400سکھ یاتری گور و کی د ھرتی کی حسین یادیں ہمراہ لیے واپس روانہ ہو گئے۔

لاہور(جنرل رپورٹر)وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے 2400سکھ یاتری گور و کی د ھرتی کی حسین یادیں ہمراہ لیے واپس روانہ ہو گئے۔واہگہ بارڈر پر پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان و صوبائی وزیر سردار رامیش سنگھ اروڑا و، PSGPCممبران اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل مزید پڑھیں