ہیڈن کو پھر سے قومی ٹیم میں خوش آمدید کہتا ہوں، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میں میتھیو ہیڈن کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنز اور کھیل سے متعلق ان کا علم قومی کھلاڑیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن T20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے مینٹور مقرر

میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مزید پڑھیں

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، اولمپیئن کلیم اللّٰہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی مقرر کر دیے گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 مزید پڑھیں

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ، حمزہ نے برانز میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک تیجا کو آٹھ صفر سے شکست دی تھی۔ دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کا ایشیا کپ 2022ء کیلئے الوداعی پیغام

بھارتی سابق کپتان، کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایشیا کپ 2022 کو الوداع کہہ دیا۔ ویرات کوہلی کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند تصویریں شیئر کی گئی ہیں جس کے کیپشن میں اُنہوں نے ایشا کپ 2022ء کو بائے بائے اور آئندہ ایشیا کپ کے لیے مزید بہتر کارکردگی کے ساتھ واپسی کا اعلان مزید پڑھیں