ڈان 3 کی کہانی کیا شاہ رخ خان کو متاثر نہ کرسکی؟

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے فرحان اختر کی فلم ڈان تھری مسترد کردی، کیا انہیں کہانی مکمل طور پر متاثر نہ کرسکی؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان فلم ڈان کے تیسرے حصے کو کرنے کے حوالے سے رضا مند نہیں ہیں، انہوں نے اسکرپٹ متاثر کن نہ ہونے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ایم ٹی وی کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہیں یہ ایوارڈ 2012ء میں گائے گئے اپنے گیت ‘All too well’ کا دس منٹ کا نیا ورژن بنانے پر دیا گیا۔ ٹیلر سوئفٹ کو اس کیٹگری میں ملنے والا یہ 14واں ایوارڈ ہے، اس موقع پر مزید پڑھیں

میرا جی نے نیویارک میں پرفارمنس دیکر سب کے دل جیت لیے

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی نیویارک میں پرفارمنس دیتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ اپنی گلابی انگریزی کے لیے مشہور اداکارہ نیویارک کے علاقے بروکلین میں بیچ سڑک پر دلہن کی طرح سرخ جوڑا زیب تن کرکے پنجابی گانے پر مزید پڑھیں

کمال راشد خان 2 سال پرانے ٹوئٹ پر گرفتار

بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو 2 سال قبل کیے گئے ٹوئٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمال راشد خان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کمال راشد خان کو 2 سال پہلے متنازع ٹوئٹ کرنے مزید پڑھیں

فیشن ڈیزائنر سیما نے سہیل خان سے طلاق لینے کی وجہ بتادی

فیشن ڈیزائنر سیما نے سابقہ شوہر اور بالی ووڈ اداکار سہیل خان سے شادی کے 24 سال بعد طلاق لینے کی وجہ بتادی۔ سیما نے طلاق کے بعد حال ہی میں پہلی بار اس حوالے سے کھل کر بات کی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سیما نے کہا کہ اگر میں کسی ایسے گہرے مزید پڑھیں