بھارتی ٹیم پاکستان کی شکایت لگانے میچ ریفری کے پاس پہنچ گئی

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کیپنگ کے دوران گھٹنے کی تکلیف پر دورانِ میچ فزیو اور باہر سے کھلاڑی کے آنے کو بھارتی ٹیم نے کھیل میں خلل قرار دیتے ہوئے میچ ریفری سے شکایت کردی۔ بھارتی سورماؤں کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہ ہوئی، شکست خوردہ ٹیم مختلف حیلے مزید پڑھیں

صحافی نے ارشدیپ سنگھ سے بدتمیزی کرنے والے بھارتی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ایشیا کپ 2022ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد بھارتی بولر ارشدیپ سنگھ سےبدتمیزی کرنے والے بھارتی کو صحافی نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہونے والے میچ کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میچ ختم ہونے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ایک اور داماد تیار ہے، میچ جتوانے پر نسیم شاہ کیلئے انٹرنیٹ صارفین کے تبصرے

افغانستان سے میچ جیتنے کے بعد انٹرنیٹ پر اس وقت نسیم شاہ سے متعلق پوسٹس کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے حسِ مزاح رکھنے والا ہر صارف متاثر ہو رہا ہے۔ اپنی حالیہ بہترین پرفارمنس کے سبب 19 سال کی عمر ہی میں بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے نام کا لوہا منوانے والے نسیم مزید پڑھیں

ایشیا کپ، پاکستان ٹیم آج مکمل آرام کرے گی

ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں اور ٹیم مکمل آرام کرے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور کا آخری میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل مزید پڑھیں