بھارت: شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بغیر اس کی مرضی اور اجازت کے اس کا ایک گردہ چوری کروا کر بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک گاؤں کوڈومیٹا کی ایک درمیانی عمر کی خاتون رنجیتا کونڈو نے مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر کراچی میں تین روزہ 19ویں بین الاقوامی فارما ایشیاء نمائش آج منگل 13 ستمبر سے شروع ہوگی۔ فارما ایشیاء میں چین، سنگاپور، ترکی، جرمنی سمیت 14 ممالک کے 120 سے زائد وفود و نمائندے سے شرکت کررہے ہیں

ین روزہ 19ویں بین القوامی فارما ایشیاء 13 ستمبر (آج) سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگی کراچی ( ) ایکسپو سینٹر کراچی میں تین روزہ 19ویں بین الاقوامی فارما ایشیاء نمائش آج منگل 13 ستمبر سے شروع ہوگی۔ فارما ایشیاء میں چین، سنگاپور، ترکی، جرمنی سمیت 14 ممالک کے 120 سے زائد وفود و مزید پڑھیں

آسٹریلیا: پالتو کینگرو مالک پر حملہ آور، دونوں مارے گئے

آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ بزرگ شہری اپنے ہی پالتو کینگرو کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔ بزرگ شخص کو ایک رشتے دار نے شدید زخمی حالت میں دیکھا تو پیرامیڈیکس کو اطلاع کی گئی۔ کینگرو طبی عملے کو زخمی شہری کے پاس نہیں آنے دے رہا تھا جس کے بعد پولیس کو بلایا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

خوبرو گیل گیڈوٹ ’اسنو وائٹ‘ کی نئی فلم میں منفی کردار ادا کریں گی

ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ ڈزنی کی فلم اسنو وائٹ کے نئے ورژن میں بری ملکہ کا کردار ادا کریں گی۔ یہ بات کیلیفورنیا میں منعقدہ ایک نمائش میں بتائی گئی، اس فلم میں ریچل زیگلر اسنو وائٹ کا کردار نبھائیں گی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے گیل گیڈوٹ کا کہنا تھا کہ بری مزید پڑھیں

گووندا نے شاہ رخ خان کو سمجھدار ترین اداکار قرار دے دیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور کئی سنجیدہ اور کامیڈی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے گووندا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے سمجھدار ترین اداکار ہیں اور وہ ہمیشہ بالکل درست فیصلے کرتے ہیں، وہ بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف کامیڈی شو کپل شرما کے مزید پڑھیں