نوازشریف ٹویٹر پر آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے جانے والوں سے رابطے میں رہنے کے لیے ٹوئٹر اکاونٹ بنا لیا ہے اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے نہایت خوشی سے یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب نے اپنے مداحوں سے رابطہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کا مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں کیا ہو گا؟

اپوزیشن جماعتوں کا اہم ترین اجلاسوں میں اپنے ہی بندوں کی عدم حاضری پر کوئی کنٹرول نہیں تو تحریکِ عدم اعتماد تو دور کی بات ہوئی۔ —————– غریدہ فاروقی تجزیہ کار GFarooqi@ ہفتہ 19 ستمبر 2020 7:30 ———— قیقت تو یہی ہے کہ بظاہر متحدہ، باطن شکستہ اپوزیشن کے پاس حکومت گرانے کےلیے اب محض مزید پڑھیں

عنبر شمسی کو مسلسل سوشل میڈیا پر نازیبا کمنٹس اور ٹرولنگ کا سامنا رہتا تھا۔ جس حوالے سے خواتین اینکرز نے ایک پٹیشن بھی سائن کی تھی

سوال ود عنبر کا آخری پروگرام 4 اکتوبر کو ہوگا۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ انکی ٹیم نے چینل سے استعفا دیا ہے۔ معروف صحافی عنبر رحیم شمسی نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سما ٹی وی سے انہوں نے اور ان کی ٹیم نے استعفا دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

جو کچھ کیا جا رہا ہے وہ حکومت اور ایف بی آر کے غصے کا مظہر ہے: سرینا عیسیٰ کی ایف بی آر ٹیکس جرمانے کی تصدیق

مسز سرینا عیسیٰ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک تحریری بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایف بی آر نے 164 صفحات کے حکم میں ان کے ذمہ 35 ملین روپے کا ٹیکس واجب الادا قرار دیا ہے۔ دو صفحات کے بیان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کہتی ہیں کہ حکومت نے ان مزید پڑھیں

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال لیک ہو گئی-مفتی عبدالقوی ٹک ٹاک سٹار کو ’شہزادی‘ پکارتے ہیں تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ آپ ٹھرک مت جھاڑیں

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے مابین کی گئی ویڈیو کال لیک ہو گئی۔اینکر فرخ شہباز وڑائچ نے دونوں کے مابین ہو نے والی ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی حریم شاہ کو نام کی بجائے ’شہزادی شہزادی‘ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔جس پر حریم شاہ مزید پڑھیں