ایک ہی مطالبہ ۔۔۔۔۔ برطرفی

ایک ہی مطالبہ ۔۔۔۔۔ برطرفی الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو برطرف کرے، حافظ نعیم 21 جولائی ، 2022 FacebookTwitterWhatsapp کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے غیر قانونی و سیاسی ایڈمنسٹریٹر کوبرطرف کرے،الیکشن کمیشن ووٹر لسٹوں کو درست اور غیر جانب دار مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے میں چیف سیکریٹری سندھ کا کیا کردار رہا ؟

بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے میں چیف سیکریٹری سندھ کا کیا کردار رہا ؟ کراچی : صوبائی الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارشات ارسال کیں، جس میں مون سون سے لے کر کورونا پھیلاؤ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ نئے سرطان کے کیسز میں بڑی آنت کا سرطان تقریباً5فیصد ہے جو لمحہ فکریہ اور باعث تشویش ہے اس مرض کی ابتدائ پیٹ درد سے شروع ہوتی ہے

لاہور( مدثر قدیر  )عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ نئے سرطان کے کیسز میں بڑی آنت کا سرطان تقریباً5فیصد ہے جو لمحہ فکریہ اور باعث تشویش ہے اس مرض کی ابتدائ پیٹ درد سے شروع ہوتی ہے جس کے بعد یہ بڑھ کر آنتوں کی سوزش اور آخر میں کینسر کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔میڈیسن کے شعبے مزید پڑھیں

ہم ایک زرعی ملک کے باسی ہیں لیکن بدقسمتی دیکھیئے کہ ہم اپنی غذائی ضروریات بھی پوری کرنے سے قاصر ہیں، ہم گندم، دالیں اور دیگر بہت ساری کھانے پینے کی اشیاء امپورٹ کرنے پر مجبور ہیں

لاہور () یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور محکمہ بہبود آبادی، پنجاب کے اشتراک سے عالمی ہفتہ آبادی کے حوالے سے گزشتہ روز جامعہ کے ٹاؤن شپ کیمپس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز)، سینئر صحافی واصف ناگی، محکمہ بہبودی آبادی، مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن بہاولپور منصور علی کی رہنمائی میں گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے متاثرہ سماعت طالبات بہاول پور کے پرنسپل محمد یامین نے اپنے سٹاف ممبران ڈاکٹر زوبیہ نورین، راحت اقبال، تنویر شہزاد،سید عرفان عابد بخاری و دیگر کے ہمراہ بہاول پور کی مختلف یونین کونسلز میں گھر گھر جا کر سروے کیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن بہاولپور منصور علی کی رہنمائی میں گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے متاثرہ سماعت طالبات بہاول پور کے پرنسپل محمد یامین نے اپنے سٹاف ممبران ڈاکٹر زوبیہ نورین، راحت اقبال، تنویر شہزاد،سید عرفان عابد بخاری و دیگر کے ہمراہ بہاول پور کی مختلف یونین کونسلز میں گھر گھر جا مزید پڑھیں