کراچی میں ہیٹ ویو کا چوتھا روز، پارہ 44 سینٹی گریڈ کو چھوگیا

کراچی میں ہیٹ ویو کا چوتھا روز، پارہ 44 سینٹی گریڈ کو چھوگیا،

کراچی: محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک چلاگیا،

کراچی: کل سے شہر میں گرمی کی شدّت میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی: ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے کے باعث گرمی میں اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت 19947 میں 44.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا