کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ۔۔۔۔

کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ۔۔۔۔

ماہرین کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگیا ہے۔ جسکی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک سے خون بہنے، سانس رکنے، جلد کے خشک ہونے اور مختلف چیزوں کو ہاتھ لگانے سے سٹیٹک چارج /کرنٹ لگنے جیسے مسائل کی شکایت عام ہیں۔
ان مسائل سے بچنے کے لئے پانی زیادہ سے زیادہ پئیں، ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں اور ناک میں ویسلین کا استعمال کریں۔ گھر دفاتر کی فضا میں نمی کا تناسب بڑھانے کیلئے ہیومڈیفائر کا استعمال کریں یا پانی کا بھرا ہوا برتن رکھیں۔

اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آگاہی ہو۔