بھارت: نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ

بھارت: مشتعل ہجوم کا نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ

مغربی بنگال میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے دوران مشتعل ہجوم نے ایک بھارتی نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کر دیا

مغربی بنگال کے شہر کیش پور میں بھارتی نجی نیوز چینل کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ ان کی گاڑی پر مشتعل ہجوم نے لوہے کے راڈز، لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا۔

مشتعل افراد نے نجی نیوز ٹی وی کی ٹیم کو دھمکیاں دیں اور جان سے مار دینے کی کوشش کی

Courtesy Jang news