وزیر اعلیٰ سندھ نے این سی او سی کے اجلا س میں مکمل لا ک ڈا ﺅ ن کر نے کی تجویز نہیں دی

سندھ حکومت نے فو ر ی طو ر پر بیس لا کھ کیسینو با ئیو ویکسین خریدنے کا آر ڈر دیدیا ہے۔سید نا صر حسین شاہ  سندھ حکومت تر قیا تی اور دیگر اخرا جا ت رو ک کر ویکسین خریدے گی۔صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ  وزیر اعلیٰ سندھ نے این سی او سی کے اجلا س میں مکمل لا ک ڈا ﺅ ن کر نے کی تجویز نہیں دی تھی۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب کرا چی 02اپریل ۔ صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے فو ر ی طو ر پر بیس لا کھ کیسینو با ئیو ویکسین خریدنے کا آر ڈر دیدیا ہے ہما ر ی کو شش تھی کہ ایک کڑوڑ ڈو زز خریدیں ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت تر قیا تی اور دیگر اخرا جا ت رو ک کر ویکسین خریدے گی تا کہ صو بے کی پو ر ی آبا دی کو ویکسین کی سہو لت فرا ہم کر کے اس مو ذی مر ض سے محفو ظ بنا یا جا سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے قا نو ن و ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کے ہمر اہ پروو نشیل ٹا سک فو ر س کے اجلا س کے بعد پریس کانفرنس کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر پارلیمانی سیکریٹری برا ئے صحت ایم پی اے قاسم سراج سومرو بھی مو جو د تھے ۔صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے این سی او سی کے اجلا س میں مکمل لا ک ڈا ﺅ ن کر نے کی تجویز نہیں دی تھی ،انہو ں نے بین الصو با ئی ٹرا نسپو ر ٹ14دن کے لئے بند کر نے کی با ت کی تھی جس کو رد نہیں کیا گیا تھا لیکن اس پر مزید مشا ور ت کی با ت کی گئی تھی ۔انہو ں نے کہا کہ ہما ر ی کو شش تھی کہ کرو نا ویکسین چا ئنا سے ڈائریکٹ خریدیں لیکن بعض ایشو ز اور ڈر گ ریگو ریلٹری اتھا ر ٹی کی جا نب سے ویکسین کی قیمت کا تعین نہ کر نے کی وجہ سے اس میں رکا وٹینں آئیں ۔انہو ں نے کہا کہ کچھ رو ز قبل ڈریپ نے ویکسین کی قیمت مقرر کر دی ہے جس کے بعد ہم نے 20لا کھ خورا کیں خریدنے کا آر ڈر دیدیا ہے ۔صوبا ئی وزیر سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ وفا قی حکومت کی جا نب سے ابھی تک اپنے فنڈز سے کرو نا ویکسین خریدنے کی کو ئی اطلا عا ت نے نہیں ہیں اور وہ چین سے ڈو نیشن میں ملنے والی ویکسین پر انحصا ر کر رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ملک میں کرو نا کی تیسری لہر میں مثبت کیسز میں خطر نا ک حد تک اضا فہ ہو رہا ہے سندھ حکومت این سی او سی کے فیصلو ں پر عمل درآمد کر رہی ہے اور جن علا قو ں میں کرو نا کیسز کا ریشو زیا دہ ہے وہاں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے جب کہ آج کے اجلا س میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کو اسکو لو ں سے متعلق اجلا س طلب کر کے فیصلہ کر نے کا ٹا سک دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ صحا فی بھی فرنٹ لا ئن ور کرز ہیں ان کی ویکسینیشن کے لئے ڈویژنل ہیڈ کوار ٹر میں پریس کلب میں ویکسین کی سہولت فرا ہم کی جا ئے گی ۔ مشیر قا نو ن بیرسٹرمر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہرکے اثرات پنجا ب ،اسلام آبا د ،کے پی کے اور آزا د کشمیر میں خطر نا ک حد تک بڑ ھ چکے ہیں جہا ں مثبت کیسیز کا تنا سب 14سے 15 فیصد تک پہنچ گیا ہے لیکن سندھ اوربلوچستان میں کچھ حالات بہترہے این سی اوسی کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کوقائل کرنے کی کوشش کی کہ کچھ سخت فیصلے کرنے پڑیں گے سندھ حکومت نے مکمل لاک ڈاﺅن کی تجویز نہیں دی تھی۔انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بین الصوبائی نقل و حر کت پرپابندی کی گزارش کی تھی لوگوں کی نقل وحرکت نہیں ہونی چاہیئے اسی طریقے سے وائرس بڑھتاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ویکسینیشن کے عمل کومزید تیزکرنے اور عمرکی شرط ختم کرنے کی بات کی تھی تا کہ دل، کینسراوردیگرامراض میں مبتلا مریضوں کوویکسین ملنی چاہیئے۔انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت پہلے دن سے ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنے میں متحرک رہی ہے ہم نے نجی کمپنیوں سے ویکسین منگوانے کے لئے وفاق سے اجازت مانگی ۔انہو ں نے کہا کہ ہم اپنی آبا دی کو تحفظ فرا ہم کر نے کے تما م اقدا ما ت کر رہے ہیں لیکن احتیاط کادامن تھامناہے ماسک پہننا پڑے گا۔ پہلی لہرکی طرح تیسری لہرکابھی مقابلہ کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ ٹیسٹنگ صلاحیت کوبھی مزید آگے بڑھا رہے ہیں ۔اس مو قع پر صحا فیو ں کے سوالات کے جوابا ت دیتے ہو ئے صوبا ئی وزیر سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ ہماری طرف سے بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل ہے ہم ان اداروں کومزید بااختیار کرنے کے لیے قانون سازی بھی تقریباً مکمل کر چکے ہیں.بلدیا تی اور ضمنی انتخا با ت سے متعلق این سی اوسی کے فیصلوں کی روشنی میں فیصلہ کریں گے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ جب سے ایم کیو ایم منتشر ہوئی انکے سیا سی سو چ رکھنے والے کا ر کنا ن مختلف جما عتو ں میں شامل ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں پیپلز پارٹی میں شمولیت کر نے والے افراد پر کوئی جرائم کے کیسز نہیں ، یہاں کوئی لانڈری نہیں لگی ہوئی جو ہر کوئی صاف ہوجائے گا ہماری پارٹی میں صاف ستھرے اچھے لوگ آرہے ہیں ان کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہوئے ہیں اردوبولنے والوں کوپیپلزپارٹی عزت دیتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ آورہ کتو ں کے خلا ف ہم فوری طور پر ایک مہم کا آغاز کرنے جا رہے ہیںاس وقت سو ل سو سائٹی اور این جی اوز کے تعا ون سے اس مسئلے پر کا م کر رہے ہیں ۔اپو زیشن کے الزا ما ت بے بنیا د ہیں کتو ں کو نیو ٹرلا ئز کر نے کےلئے کو ئی فنڈ نہیں رکھا گیا ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ بلدیات کے40 سینئر افسران کو غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے۔ ہینڈآﺅ ٹ نمبر 377۔۔۔ایف ایچ بی