پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا

پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہو گا مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند ملک بھر میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا لیکن ملک بھر سے کہیں بھی کمیٹی کو چاند دیکھے جانے کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا یکم رمضان المبارک پاکستان بھر میں منگل سات مئی کو ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں