رحمت مروت ایس ایچ او اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن تعینات

ایس ایس پی ویسٹ میڈم سہائی عزیز نے انسپکٹر رحمت مروت کو ایس ایچ او اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن تعینات کر دیا۔